حضرت ابو الحسن علی العریضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
216ھ۔ اپنے بھائی امام موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے علوم سیکھے، ان کی اولاد سے سادات عریضیون، بنو بہاو الدّین، بنو فخار، بنو سخی، بنو الجدہ، بنو ثوابہ، بنو المختص وغیرہم بلاد مدینہ طیّبہ، مصر، نصیبین، ہندوستان وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ ۔۔۔۔
حضرت ابو الحسن علی العریضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
216ھ۔ اپنے بھائی امام موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے علوم سیکھے، ان کی اولاد سے سادات عریضیون، بنو بہاو الدّین، بنو فخار، بنو سخی، بنو الجدہ، بنو ثوابہ، بنو المختص وغیرہم بلاد مدینہ طیّبہ، مصر، نصیبین، ہندوستان وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12 شرافت]