جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی

سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی علیہ الرحمۃ آپ سید مسعود غازی گیلانی قادری کے فرزند رشیدتھے۔ وفات ؁ ۷۱۵ھ مطابق ؁ ۱۳۱۵ء میں بمقام حلب ہوئی اور وہاں ہی بزرگان کے خاندانی قبرستان میں دفن ہوئے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں