/ Wednesday, 08 May,2024

حضرت ابو المصطفی شیخ طیب رفیقی

یوم وصال

10 شوال المکرم 1296

ہجری کے اعتبار سے 105 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1191

حضرت ابو المصطفی شیخ طیب رفیقی علیہ الرحمۃ شیخ طیب بن احمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃوالدین رفیقی: ابو المصطفیٰ کنیت تھی۔۱۱۹۱ھ میں پیدا ہوئے،اپنے زمانہ کے شیخ الاسلام والمسلمین،قطب العارفین،غوث المحققین،فقیہ محدث،بحر زخار علوم تھے،قرآن کو اخوند خیر الدین بن اخوندابی البقاء بانڈے سے پڑھا اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں