منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

ابوالقاسم ابراہیم نصرآبادی

یوم وصال

06 محرم الحرام 0367

حضرت ابوالقاسم ابراہیم بن محمد بن محمود نصر آبادی رحمتہ اللہ علیہ منجملہ آئمہ ء متقدمین ، صوفیاء کے صف کے بہادر،عارفوں کے احوال کے معبر، حضرت ابوالقاسم ابراہیم بن محمد بن محمود نصر آبادی رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔ جس طرح نیشاپور میں خوارزم بادشاہ تھے اور شاہ پور میں تمویہ بادشاہ گزرے ہیں اسی طرح آپ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں