بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت عالم شاہ

حضرت عالم شاہ رحمتہ اللہ علیہ آپ رحمتہ اللہ علیہ بھی مُلاّ معالی رحمتہ اللہ علیہ کے ہمراہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی ملاقات کو تشریف لائے اور فیض حاصل کیا۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا مزار مبارک قندھا ر(بلوچستان)کے نواح میں ہے۔ (اسد الغابۃ جلدبمبر ۸) ۔۔۔۔
محفوظ کریں