پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

حضرت علاؤ الدین

حضرت علاؤ الدین علاؤ الدین بیگھو صحرانورد اولیاء میں سے ایک تھے،مستجاب الدعوات تھے،جو زبان سے نکل جاتا ہو کے رہتا تھا ، ۹۰۰ھ  میں وفات ہوئی برھمن آباد میں دشت کے قریب مدفون ہیں۔ (بیگہیو سندھ کی ایک قوم ہے۔ مولف۔‘‘حدیقۃ الاولیاء ص ۲۱۱’’) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں