حضرت علی اکبر سید جیلانی قادری علیہ الرحمۃ
ف۱۲۰۰ھ یا ۱۲۰۱ھ
آپ حضرت فتح محمد شاہ جیلانی علیہ الرحمۃ کے بڑے فرزند ہیں بڑے عابد و زاہد اور ولی کامل تھے نورائی شریف کے جیلانی سادات کے جدا علی اور مورث ہیں۔ ہر وقت یاد ال ۔۔۔۔
حضرت علی اکبر سید جیلانی قادری علیہ الرحمۃ
ف۱۲۰۰ھ یا ۱۲۰۱ھ
آپ حضرت فتح محمد شاہ جیلانی علیہ الرحمۃ کے بڑے فرزند ہیں بڑے عابد و زاہد اور ولی کامل تھے نورائی شریف کے جیلانی سادات کے جدا علی اور مورث ہیں۔ ہر وقت یاد الہٰی میں مصروف رہتے۔ سید علی اصغر شاہ جیلانی المعروف دریا کا پیر آپ کے سگے چھوٹے بھائی تھے آپ کی وفات تقریباً ۱۲۰۰ ھ یا ۱۲۰۱ھ میں نورائی شریف ضلع حیدر آباد میں ہوئی۔ اور اپنے برادر سید علی اصغر جیلانی کے پہلو میں مدفون ہیں اور مزار زیارت خاص و عام ہے۔
(ذاتی معلومات سے ہے)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )