حضرت علی بخش سید جیلانی قادری علیہ الرحمۃ
حضرت سید علی بخش شاہ جیلانی قادری ، حضرت سید علی اکبر جیلانی قادری کے چھوتے فرزند اور فتح محمد شاہ جیلانی قادری کے پوتے اور سخی بچل شاہ جیلانی کے برادر اصغر ہیں۔ آپ ہمیشہ کھانے میں پانی ملاکر ۔۔۔۔
حضرت علی بخش سید جیلانی قادری علیہ الرحمۃ
حضرت سید علی بخش شاہ جیلانی قادری ، حضرت سید علی اکبر جیلانی قادری کے چھوتے فرزند اور فتح محمد شاہ جیلانی قادری کے پوتے اور سخی بچل شاہ جیلانی کے برادر اصغر ہیں۔ آپ ہمیشہ کھانے میں پانی ملاکر اس کو بے بنا کر استعمال کیا کرتے تھے۔ آپ کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ جب آپ کا وصال ہوا تو قدرتی طور پر آسمان سے سفید بڑے بڑے پرندے نمودار ہوئے اور جنازہ کے اوپر سایہ کر کے جنازہ کے ساتھ چلتے رہے۔ آپ کا مزار پر انوار نورائی شریف میں دریا کے پیر کے روضہ کے صحن میں مرکز انوار تجلیات الہٰی بنا ہوا ہے۔ آپ کا سن وفات معلوم نہیں ہو سکا آپ کے خاندان میں اس وقت پیر سید نبی بخش شاہ جیلانی بڑے ہیں نورائی شریف کی مسجد جیلانی کی امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )