/ Saturday, 18 May,2024

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی

یوم وصال

18 ربيع الأول 1067

ہجری کے اعتبار سے 78 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0989

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی﷫۔لقب: آفتابِ پنجاب،علامۂ زمان۔والد کا اسم گرامی:  شیخ شمس الدین۔آپ﷫خاندانی طور پر ’’شیخ صدیقی‘‘ تھے۔سلسلہ ٔ نسب  کئی واسطوں سے حضرت عبد الرحمن  بن حضرت ابوبکر صد ۔۔۔۔
محفوظ کریں