/ Saturday, 18 May,2024

شیخ محمد عابد سندھی مدنی

یوم وصال

19 ربيع الأول 1257

ہجری کے اعتبار سے 67 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1190

شیخ محمد  عابد  سندھی مدنی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ محمد عابد۔ لقب: رئیس العلماء،فقیہِ اعظم، محدث، محقق،صوفی،شیخ العرب والعجم۔آپ﷫ مولداً سندھی۔نسباً ایوبی۔موطناً مدنی۔ مسلکاً حنفی۔ مشرباً۔ نقشبندی تھے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: شیخ محمد عابد بن شیخ احمد علی بن شیخ الاسلام محمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں