/ Wednesday, 15 May,2024

حضرت علامہ الحاج مفتی میر محمد جتوئی

یوم وصال

15 رمضان المبارک 1390

حضرت علامہ الحاج مفتی میر محمد جتوئی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ الحاج مفتی میر محمد بن حضرت علامہ الحاج قاضی ابو الخیر عبداللہ جتوئی گوٹھ آمری ( تحصیل جاتی ضلع ٹھٹھہ ) میں ۱۸۵۶ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی۔ اس کے بعد حضرت علامہ محمد ہاشم کھتری دھوبی ۔۔۔۔
محفوظ کریں