بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت علامہ علی بن محمد سمنانی

یوم وصال

0493

حضرت علامہ علی  بن محمد سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            علی بن محمد بن احمد سمنانی: اپنے زمانہ کے امام فاضل تھے،کنیت ابو القاسم تھی۔فقہ کو قاضی القضاۃ ابو عبداللہ محمد بن علی دامغانی کبیر سے اخذ کیا اور اصول و کلام کو ابی علی محمد بن احم ۔۔۔۔
محفوظ کریں