بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت علامہ اسد الحق خیر آبادی

یوم وصال

07 ربيع الأول 1318

حضرت علامہ شمس العلماء اسد الحق خیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ اسد الحق خیر آبادی خلف اکبر شمس العلماء علامہ عبد الحق خیر آبادی تمام علوم وفنون میں کامل و فاضل،والد ماجد کے شاگرد،نہایت درجہ ذہین،والد اور بزرگوار کے علمی جانشین،۱۳۱۷ھ میں مدرسہ عالیہ رام پور میں والد کی جگہ پر پرنسپل ہوئے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں