بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابراہیم بن موسیٰ کرکی 

یوم وصال

0853

ہجری کے اعتبار سے 78 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0775

           ابراہیم بن موسیٰ کرکی[1]: برہان الدین لقب تھا۔فاضل جلیل القدر، علامۂ عصر،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔تفسیر علاؤ الدین ترکمانی کا حاشیہ نہایت عمدہ بہ عبارت رشیقہ تالیف کیا۸۵۳؁ھ میں وفات پائی۔’’برگزیدۂ خدا‘‘ تاریخ وفا ۔۔۔۔
محفوظ کریں