منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

اکرم شاہ جمالی، شیخ الحدیث استاذ العلماء خواجہ پیر محمد

یوم وصال

09 ذوالقعدہ 1438

ہجری کے اعتبار سے 79 سال عمر پائی

عیسوی کے اعتبار سے 77 سال عمر پائی

یوم پیدائش

23 جمادی الاخریٰ 1359

 شیخ الحدیث استاذ العلما ء خواجہ پیر محمد اکرم شاہجمالیتاریخ ولادت:23 جمادی الاخر 1359ھ مطابق 28 جولائی 1940ء سندیلہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوئی ۔تحصیل علم :آپ کی 78 سالہ زندگی ایام طفولیت کے بعد سرکار دو عالم ﷺکے دین کو پڑھتے پڑھاتےگزاردی ۔ 18 سال کی عمر میں علوم دینیہ سے خوب سیراب ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں