/ Tuesday, 14 May,2024

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا کریم بخش نقشبندی

یوم وصال

11 ذوالحجہ 1408

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا کریم بخش نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء مولانا کریم بخش بن اللہ ڈنہ بن کریم ڈنہ دایو گوٹھ جروار نزد ریلوے اسٹیشن بھر گڑی تحصیل شہداد کوٹ ضلع لاڑکانہ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتداء تعلیم گوٹھ چانڈ کا نزد لاڑکانہ میں حاصل کی۔ بعد ازاں گوٹھ صدر جی بھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں