/ Wednesday, 15 May,2024

مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی

یوم وصال

22 رمضان المبارک 1308

ہجری کے اعتبار سے 75 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1233

مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی۔لقب: فخر العلماء،مبلغ اسلام،شیخ العرب والعجم،مجاہد جنگ آزادی۔والد کااسم گرامی: مولانا خلیل  الرحمن﷫۔سلسلہ نسب اکتیس واسطوں سے حضرت عثمان بن عفان ﷫ سے ملتاہے۔(مہر  منیر:398) تاریخِ ولاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں