/ Saturday, 18 May,2024

وکیل اہل سنت مفتی علی بخش قاسمی

یوم وصال

01 ذوالقعدہ 1416

ہجری کے اعتبار سے 51 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1365

وکیل اہل سنت مفتی علی بخش قاسمی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا مفتی علی بخش قاسمی۔کنیت: ابوالمختار۔تخلص:بخش۔لقب:وکیلِ اہل سنت،محسن اہل سنت۔نسبت:قاسمی۔مشرب:قادری۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت مولانا مفتی علی بخش قاسمی بن حاجی امید علی چانڈیو۔آپ کاتعلق بلوچ قوم کےمشہورقبیلہ چانڈیو سےہے۔(ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں