بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت علامہ مفتی محمد ابراہیم بدایونی

یوم وصال

05 ربيع الأول 1376

حضرت علامہ مفتی محمد ابراہیم بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت مولانا شاہ محب احمد قادری بد ایونی قدس سرہ کے فرزند، بد ایوں میں پیدا ہوئے درس نظامی کی تکمیل مدرسہ شمس العلوم بد ایوں میں والد ماجد سے کر کے رسند فراغت حاصل کی،۱۳۲۱ھ میں آپ کے والد کے نامور رفیق درس حضرت مولانا شاہ سید عبد الصمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں