پیر , 29 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 June,2026

طفیل احمد رضوی نوری، علامہ مفتی محمد

طفیل احمد رضوی نوری، مناظر اہلسنت، علامہ مفتی محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ تاریخِ ولادت واسم گرامی: آپ کی ولادت ٢١/صفرالمظفر ؁۱۳۸۰ھ مطابق ١٤ اگست ؁۱۹٦۰ء کو بروز یکم شنبه ضلع کٹیہار (موضع آباد پور) پرمانک ٹولہ میں ہوئی ۔ اور والدین نے آپ کا نام (ایک صحابی رسول حضرت طفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی نام) ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں