/ Wednesday, 15 May,2024

مفتی محمد سعد اللہ مراد آبادی

یوم وصال

24 رمضان المبارک 1294

ہجری کے اعتبار سے 75 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1219

مفتی محمد سعد اللہ مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا  مفتی محمد سعدا للہ مرادآبادی/رام پوری۔تلخص: آشفتہ۔لقب: جامع العلوم،امام العلماء،مرجع الفضلاء،قاضی الوقت۔والد کا اسم گرامی: مولانا نظام الدین علیہ الرحمہ۔شیخ قوم سے تعلق  تھا۔آپ کے والدگرامی اپنے وقت کےجید عالم وعارف ۔۔۔۔
محفوظ کریں