جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

ظفر علی نعمانی، بانی دارالعلوم امجدیہ علامہ مفتی

یوم وصال

20 رمضان المبارک 1424

ظفر علی نعمانی، بانی دارالعلوم امجدیہ علامہ مفتی نام ونسب: اسم گرامی:  مولانا مفتی ظفر علی نعمانی۔لقب:سید نا امام اعظم ابو حنیفہ سے محبت و نسبت کے سبب ’’نعمانی‘‘اپنے نام کے ساتھ لکھتے تھے جو کہ نام کا حصہ بن گیا۔ والد کااسم گرامی: مولانا محمد ادریس علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت ۔۔۔۔
محفوظ کریں