/ Friday, 17 May,2024

حضرت علامہ محمد شریف نوری قصوری

یوم وصال

28 ربيع الأول 1392

ہجری کے اعتبار سے 38 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1354

حضرت علامہ محمد شریف نوری قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خطیب پاکستان مولانا الحاج محمد شرف نوری قصوری رحمہ اللہ تعالی ابن مولانا محمد دین مدظلہ العالی۴۔۱۳۵۳ھ؍۱۹۳۵ء میں بمقام چکوڑی (ضلع گجرات) میں پیدا ہوئے۔کنجاہ (گجرات) میں میٹرک کا امتحان پاس کیا،اس کے بعد پاکستان کی عظیم دینی درس گاہ دار العلوم حنفی ۔۔۔۔
محفوظ کریں