اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

مشتاق احمد چشتی، شیخ الحدیث علامہ مولانا

یوم پیدائش

16 ذوالحجہ 1359

شیخ الحدیث علّامہ مولانا مشتاق احمد چشتی    استاذ العلماء حضرت علامہ مشتاق احمد چشتی ابن حافظ غلام محمد صاحب (مرحوم) ۱۶ ؍ ذوالحجہ ۱۳۵۹ھ / میں بمقام بستی بختاور (بھکّر) ضلع میانوالی میں بلوچ چانڈیہ خاندان کے ایک عظیم علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کے اکثر افراد علوم دینیہ سے بہر ۔۔۔۔
محفوظ کریں