پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

حضرت علامہ قاری دلشاد احمد رضوی

خطیب الہند حضرت مولانا قاری دلشاد احمد رضوی 2/رجب المرجب 1386ھ21/اکتوبر 1966ء کو شہر رانچی صوبہ جھار کھنڈ میں پیدا ہوئے۔ علمی ماحول اور نازونعم میں پرورش پائی ۔ والد ماجد عبدالرحیم رشیدی قادری ایک کہنہ مشق اور قادر الکلام شاعر تھے۔ رسم بسم اللہ خوانی آپ کے جد امجد محمد افطار رشیدی قادری نے کرائی۔ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں