/ Monday, 29 April,2024

رضی الدین ابن حنبلی  

یوم وصال

جمادى الاولٰی 0971

ہجری کے اعتبار سے 63 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0908

              علامہ رضی الدین ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم بن یوسف بن عبد الرحمٰن تاذفی حلبی معوف بہ ابن حنبلی: ادیب،مؤرخ اور محدث تھے۔۹۰۸؁ھ میں حلب میں پیدا ہوئے اور وہیں جمادی الاولیٰ ۹۷۱؁ھ میں وفات پائی،ان کی کثیر تصانیف میں سے حاشیہ علیٰ شرح ۔۔۔۔
محفوظ کریں