/ Sunday, 19 May,2024

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی

یوم وصال

12 ذوالحجہ 1120

ہجری کے اعتبار سے 75 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1045

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مفتی ابو الصفاء بن احمد بن ایوب عدوی صالحی دمشقی خلوتی: اپنے زمانہ کے شیخ،امام،صدر الصدور،علامہ،فاضل،بارع،فقیہ،مفسر،نحوی تھے۔دمشق  میں ۱۰۴۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور وہیں نشو ۔۔۔۔
محفوظ کریں