ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی

یوم وصال

27 ذوالقعدہ 1437

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت(۱۳۴۹ھ/۱۹۳۰ء)فاس میں ہوئی۔ حفظِ قرآن پاک: ۱۲ سال کی عمر میں قرآن مجید شیخ محمد  تدلاوی سے حفظ کیا۔ مختصر حالات: حفظِ قرآنِ پاک  کے بعد جامع قرویین فاس میں داخلہ لیا مسلسل نو برس تک تعلیم حاصل کی اور 1 ۔۔۔۔
محفوظ کریں