حضرت ابراہیم سیّد علامہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
علامہ سیّد ابرہیم صاحبِ ورع بزرگ تھے، علمِ جفر وغیرہ کے ماہر تھے۔ شیخ حسن قُدِّسَ سِرُّہٗ سے علومِ معرفت میں استفادہ کیا اور تین مرتبہ چلّے میں بیٹھے۔ آپ کا مزار ٹھٹھہ میں مرشِد کے مزار ک ۔۔۔۔
حضرت ابراہیم سیّد علامہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
علامہ سیّد ابرہیم صاحبِ ورع بزرگ تھے، علمِ جفر وغیرہ کے ماہر تھے۔ شیخ حسن قُدِّسَ سِرُّہٗ سے علومِ معرفت میں استفادہ کیا اور تین مرتبہ چلّے میں بیٹھے۔ آپ کا مزار ٹھٹھہ میں مرشِد کے مزار کے پاس ہے۔
(’’تحفۃالطاہرین‘‘، ص ۱۰۹)
(تذکرہِ اولیاءِ سندھ)