/ Wednesday, 20 November,2024

حضرت آلو درویش

حضرت آلو درویش رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ یہ ایک مجذوب تھے، اصل میں ہندوستان کے رہنے والے تھے، بالکل خاموش شہر کے گلی کوچوں میں پھرتے رہتے تھے، یا پھر جنگلات سے لکڑیاں کاٹ کر لاتے اور لوگوں میں بانٹ دیتے صاحبِ کشف وکرامت تھے، سانکرہ کے کنارے آپ کا مزار واقع ہے۔ (’’حدیقۃ الاولیاء‘‘ ۔۔۔۔
محفوظ کریں