جمعہ , 12 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 23 October,2026

حضرت امر الاشرف ابنِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہا

اِن کی اولاد سے ساداتِ شعرانیان، بنو زہران وغیرہ بلا و طبرستان، گیلان، قم وغیرہ میں آباد ہیں۔ [۱] [۱۔ روضۃ الشہداء ۱۲] (شریف التواریخ)
محفوظ کریں