جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت عمرو اطرف ابنِ علی المرتضٰی رضی اللہ عنہا

انہوں نے ستتر (۷۷) سال کی عمر میں وفات پائی، بعض کا بیان ہے کہ مصعب بن زبیر رضی اللہ عنہ کی طرف سے مختار ثقفی کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان کا ایک لڑکا محمد نام تھا، اسی سے نسل چلی ہے، ان کی اولاد بلخ، خراسان بغداد، ملتان وغیرہ میں پانی جاتی ہے۔ ان کی اولاد میں سے قاسم الملقّب بہ ملک طالقان مش ۔۔۔۔
محفوظ کریں