منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

حضرت عمارکے مناقب

  یہ پہلے مسلمان ہیں جنھوں نے مسجد بنائی ہمیں عبیداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند یونس بن بکیرتک پہنچاکرخبردی وہ عبدالرحمن بن عبداللہ سے وہ حکم بن عیتیہ سےروایت کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے توبوقت چاشت وہاں پہنچے تھے حضرت عمار نے کہابڑی ضرورت ہے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں