حضرت عربی دیانہ مخدوم
موضع ہالہ کندی کے یہ نامور بزرگ قرآن کریم سے بے حد شغف رکھتے تھے، اس خوش الحانی سے قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے کہ وحوش و طیور دم بخود رہ جاتے تھے، ۹۸۰ھ میں وفات پائی، ہالہ کندی میں مدفون ہوئے۔
(مزید احوال کے یلے ملاحظہ ہو ح ۔۔۔۔
حضرت عربی دیانہ مخدوم
موضع ہالہ کندی کے یہ نامور بزرگ قرآن کریم سے بے حد شغف رکھتے تھے، اس خوش الحانی سے قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے کہ وحوش و طیور دم بخود رہ جاتے تھے، ۹۸۰ھ میں وفات پائی، ہالہ کندی میں مدفون ہوئے۔
(مزید احوال کے یلے ملاحظہ ہو حدیقۃ الاولیاء ص از ۱۲۷ تا ۱۳۰)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )