/ Wednesday, 20 November,2024

حضرت اسد اللہ شاہ ، المعروف اسماعیل صوفی

حضرت اسد اللہ شاہ ، المعروف اسماعیل صوفی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ولیِ کامل ، محقّقِ بے بدل اسد اللہ شاہ نے شاہ عاشق اللہ سے فیض پایا تھا، جس مریض کو اطبا ’’لا علاج‘‘ قرار دیتے تھے ان کے پاس لایا جاتا تھا وہ تن درست ہو جاتا تھا، آپ کامزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃالطاہرین، ص ۶۹)  ( ۔۔۔۔
محفوظ کریں