جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت عطاء بن یسار

عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ عطاء بن یسار،بنوجہنیہ کےایک آدمی سےجوصحابی تھے،لیث بن سعدنےخالد بن یزید سے،انہوں نےسعیدبن ابوہلال بن اسامہ سے،انہوں نے عطاء بن یسارسے،انہوں نے جہنیہ کے ایک آدمی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نے انہیں ایک جن کے پاس بھیجا،فرمایا،تین دن تک خوب تیزچلتے جاؤ،جب تجھے سورج نظرنہ آئے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں