جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت عون ابنِ علی المرتضٰی رضی اللہ عنہا

کر بلا میں بدر بن سیّار اور صالح بن سیّار کو قتل کیا، اور خالد بن طلحہ کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ ریاض الشہادت ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)
محفوظ کریں