/ Saturday, 18 May,2024

حضرت بایزید تبک زئی قدس سرہ

  اپنے وقت کے کاملین میں سے تھے حضرت شیخ تبک سے تربیت روحانی ملی تھی معارج الولایت کے مولّف لکھتے ہیں کہ ایک دن حضرت بایزید مجلس سماع میں موجود تھے طبیعت پر سخاوت کا غلبہ آیا فرمانے لگے ہے کوئی ہے جسے میں خدا رسیدہ بنادوں مجلس میں شورہ قبیلے کے تین پٹھان بیٹھے تھے ایک شیر خان امجوزی دوسرا پایند ۔۔۔۔
محفوظ کریں