بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سلطان بازید محمد

حضرت سلطان بازید محمد رحمتہ اللہ علیہ(والد حضرت سلطان باہو) سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے والدِ محترم کا اسمِ گرامی حضرت سلطان بازید محمد رحمتہ اللہ علیہ تھا۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتب کے شروع میں اپنا تعارف جن الفاظ سے کراتے ہیں اس سے بھی یہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں