حضرت بدر پیر
عالم اکمل واعظ عامل عارف کامل پیر بدرالدین بن شیخ رکن الدین حضرت بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمہ اللہ کے احفاذ کرام سے تھے علم ظاہر میں بھی بلند مقام پایا تھا۔ اسباب المصلی نامی کتاب آپ کی یادگار ہے، ہر جمعہ و عظ فرماتے تھے ، اس بناء پر مذکر سندھی کے لقب سے مشہور تھ ۔۔۔۔
حضرت بدر پیر
عالم اکمل واعظ عامل عارف کامل پیر بدرالدین بن شیخ رکن الدین حضرت بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمہ اللہ کے احفاذ کرام سے تھے علم ظاہر میں بھی بلند مقام پایا تھا۔ اسباب المصلی نامی کتاب آپ کی یادگار ہے، ہر جمعہ و عظ فرماتے تھے ، اس بناء پر مذکر سندھی کے لقب سے مشہور تھے ۔ آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ مسگر کے مغرب میں ہے۔
(تحفۃ الکرام ج۳ص ۲۴۵ و تحفۃ الطاہرین ص ۱۵۸)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )