حضرت بہاؤ الدین گودریہ
آپ مخدوم نوح کے اجل خلفاء میں سے تھے صاحب وجد وحال واستغراق تھے، سید علی ثانی شیرازی کے ساتھ بسا اوقات محققانہ مجالس رہتی تھیں، حلقہ سماع میں آکر بے اختیار ہوجاتے تھے، آپ کا مزار میاں مٹھہ کے مزار کے پاس واقع ہ ۔۔۔۔
حضرت بہاؤ الدین گودریہ
آپ مخدوم نوح کے اجل خلفاء میں سے تھے صاحب وجد وحال واستغراق تھے، سید علی ثانی شیرازی کے ساتھ بسا اوقات محققانہ مجالس رہتی تھیں، حلقہ سماع میں آکر بے اختیار ہوجاتے تھے، آپ کا مزار میاں مٹھہ کے مزار کے پاس واقع ہے دونوں مزار مکلی پرہیں۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۶۱، تحفۃ الکرام ج۳ص۲۵۰)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )