اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

حضرت بہاؤ الدین حاجی

حضرت بہاؤ الدین حاجی           آپ شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی کی اولاد سے تھے، شریعت  و طریقت کے جامع تھے،حضرت پیرمراد سے شرف بیعت حاصل تھا مزار شریف ٹھٹھہ میں ہے۔ (تحفۃ الکرام ج۳ص۲۴۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں