حضرت حاجیانی بی بی
جب یہ نیک دل حج سے واپس آئیں تو انہوں نے اپنا نام بدل کر فاطمہ رکھ لیا، کہتے ہیں، حافظ قرآن تھیں ، حج کے ایام میں روزانہ ایک قرآن پڑھ کر اس کا ثواب حضور اکرم ﷺ کی روح کو پہنچاتی تھیں، صاحبہ کرامت خاتون تھیں، مکلی پر مزار ہے۔
( ۔۔۔۔