حضرت بی بی رانی
ولیہ عصر ، کاملہ دھر تھیں ، مگر ان کا حال لوگوں سے مخفی تھا، اتفاقاً ایک مریض کو شفادینے کی وجہ سے حال ظاہر ہوگیا۔ تو فرمانے لگیں اب اس شہر کے بعد زندگی کی حلاوت ختم ہوگئی۔ اسی دن انتقال فرماگئیں۔ ٹھٹھہ کے محلہ& ۔۔۔۔
حضرت بی بی رانی
ولیہ عصر ، کاملہ دھر تھیں ، مگر ان کا حال لوگوں سے مخفی تھا، اتفاقاً ایک مریض کو شفادینے کی وجہ سے حال ظاہر ہوگیا۔ تو فرمانے لگیں اب اس شہر کے بعد زندگی کی حلاوت ختم ہوگئی۔ اسی دن انتقال فرماگئیں۔ ٹھٹھہ کے محلہ قند سر میں مزار ہے۔
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )