پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت بی بی زُہرہ خاتوں

  آپ حضرت شیخ عبدالرحمٰن پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی اہلیہ محترمہ تھیں۔کتاب تذکرہ نوشاہیہ میں آپ کانام بی بی ظُہری لکھاہے۔جوزُہرہ کاتبدیل شدہ لفظ ہے۔آپ کے بطن سے آپ کی دُختری اولاد ہوئی۔آپ بڑی پاک باز۔ نیک نہاد۔خدایاد۔صاحبِ تقوےٰ وطہارت تھیں آپ کی قبر معہ اہلیہ حضرت شیخ الٰہ داددرگاہِ عال ۔۔۔۔
محفوظ کریں