حضرت چھٹن شاہ غازی پیر
آپ بڑے پائے کے صاحب حال و قال بزرگ ہوئے ہیں یہاں پر دور دراز اورمختلف علاقوں سے لوگ زیارت کے لیے آتے ہیں اور ان سے مختلف قسم کی باتیں سننے میں آتی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ میں لاہور سے آیا ہوں بابا نے مجھے خو ۔۔۔۔
حضرت چھٹن شاہ غازی پیر
آپ بڑے پائے کے صاحب حال و قال بزرگ ہوئے ہیں یہاں پر دور دراز اورمختلف علاقوں سے لوگ زیارت کے لیے آتے ہیں اور ان سے مختلف قسم کی باتیں سننے میں آتی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ میں لاہور سے آیا ہوں بابا نے مجھے خواب میں ارشاد فرمایا کہ میرا مزار پرکھا را در میں آؤ وغیرہ وغیرہ ۔
آپ کا مزار محکمہ اوقاف کی تحویل میں ہے۔ ہر سال ۱۳۔۱۴۔۱۵ شعبان المعظم کو آپ کا شاندار عرس ہوتا ہے۔ آپ کا مزار رکھا را در نمبر ۲ کراچی میں واقع ہے۔
مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )