حضرت درگاہی شاہ
صاحب تصرف و کرامت بزرگ تھے، ایک مرتبہ نواب سعید خان کے بھائی عزیز خان کے پاس سے بڑے کرو فر کے ساتھ گذرے مگر اپ نے مطلق ان کی طرف توجہ نہ دی انہوں نے سلام بھی کیا تو بیٹھے بیٹھے جواب دے دیا، اس کو بہت غصہ آیا، اس نے آپ کو ڈنڈوں سے ۔۔۔۔
حضرت درگاہی شاہ
صاحب تصرف و کرامت بزرگ تھے، ایک مرتبہ نواب سعید خان کے بھائی عزیز خان کے پاس سے بڑے کرو فر کے ساتھ گذرے مگر اپ نے مطلق ان کی طرف توجہ نہ دی انہوں نے سلام بھی کیا تو بیٹھے بیٹھے جواب دے دیا، اس کو بہت غصہ آیا، اس نے آپ کو ڈنڈوں سے پٹوایا، اس عالم میں آپ کی زبان سے یہ کلمہ نکلا: ‘‘کردنی خویش آمدنی پیش’’ کہتے ہیں ایک ماہ بعد جب شخص مذکور نواب صاحب کے حر سرا میں آیا ہوا تھا، نواب کو اس پر شک گذرا، اس کے ہا تھ میں کوڑا تھا وہی کوڑا اس کے سر پر مارا، اور اپنی بیوی کو فوراً ہلاک کردیا۔
(تحفۃالطاہرین ص۱۶۲)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )