حضرت درس للہ
درس للہ حضرت شیخ محمد یعقوب کے فیض یافتہ بزرگوں میں سے تھے، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے ٹھٹھہ تشریف لائے، آپ نے خوجہ قوم کی رہائش گاہ کے قریب اپنا مسکن بنایا۔ یہ جگہ حاجی محمد قائم کی مسجد کی قریب تھی، پیر مسکین والا ۔۔۔۔
حضرت درس للہ
درس للہ حضرت شیخ محمد یعقوب کے فیض یافتہ بزرگوں میں سے تھے، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے ٹھٹھہ تشریف لائے، آپ نے خوجہ قوم کی رہائش گاہ کے قریب اپنا مسکن بنایا۔ یہ جگہ حاجی محمد قائم کی مسجد کی قریب تھی، پیر مسکین والا میدان بھی اس کے قریب ہے، شیخ محمد یعقوب شیخ عثمان اورردس امین سے آپ کے گہرے تعالیقاتتھے، مذکورہ میدان میں ان سب بزرگوں کی ملاقات ہوئی تھی۔ مزار مکلی میں ہے۔
(تحفۃ الکرام ج۳،۲۳۴۔ تحفۃالطاہرین ص۷۸)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )