حضرت دل مراد خان
بلوچ قوم سے تعلق رکھتے تھے، بستی تنگوانی اسٹیشن ہیبت شہید (کشمور لائن) کے رہنے والے تھے، منکسر المزاج سادہ زندگی بسر کرنے والے تھے، موٹا کھانا ااور موٹا پہننا آپ کا معمول تھا، حضرت حافظ محمد صدیق بھر چونڈوی کے مرید اور خلیفہ تھے ۔۔۔۔
حضرت دل مراد خان
بلوچ قوم سے تعلق رکھتے تھے، بستی تنگوانی اسٹیشن ہیبت شہید (کشمور لائن) کے رہنے والے تھے، منکسر المزاج سادہ زندگی بسر کرنے والے تھے، موٹا کھانا ااور موٹا پہننا آپ کا معمول تھا، حضرت حافظ محمد صدیق بھر چونڈوی کے مرید اور خلیفہ تھے، حضرت شیخ ثانی بھر چونڈوی فرمایا کرتے تھے، خلیفہ دل مراد صاحب وہ چشمہ ہے جو ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں اگر چہ ایک عالم اس سے سیراب ہو، مخصوص مقام کے مالک تھے، سن وفات معلوم نہ ہوسکا۔
(عبادالرحمٰن، ص۲۱۵)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )