منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

حضرت فتح خاتون رحمتہ اللہ علیہا

  آپ صابرہ شاکرہ مقبولانِ درگاہِ خداسے تھیں ۔حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی تیسری صاحبزادی تھیں۔والد بزرگوارکی بیعت سے مشرّف تھیں۔ اوصاف آپ طریقہ سلوک و تصوّف کی ماہر تھیں ۔دریائے وحدت کی شناور۔صاحب اخلاق حسنہ تھیں۔والد کی خدمت کوسعادت سمجھتی تھیں۔ نکاح آپ کا نکاح اپنے برادرعم زاد میاں شکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں